آرمی چیف پہنچے کرکٹ کے میدان میں
پاکستان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے لارڈز سٹیڈیم پہنچ گئے، اور ان کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی موجود تھے۔
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سٹیڈیم پہنچنے پر پاکستانی شائقین گراؤنڈ کے داخلی دروازے پر اکٹھے ہوگئے اور ان کا بھرپور استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنے درمیان پا کر پاکستانی شائقین نے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور کچھ نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

- پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا اہم ترین میچ لارڈز کی گراؤنڈ میں کھیلا گیا اور اس میچ کو دیکھنے کے لیے یہ دونوں لارڈز پہنچے تو اس پر بہت سارے لوگوں نے امید لگائی کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا، بظاہر ان دونوں کی آمد کا پاکستان کی پرفارمنس یا فتح سے کوئی بھی تعلق نہیں لیکن اسے حسن اتفاق کہا جائے یا کچھ اور، کہ اس میچ میں پاکستان کو شاندار فتح حاصل ہوئی
Comments
Post a Comment