World cup
ویرات کوہلی کو ہوا جرمانہ
آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو کر دیا ہے جرمانہ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کپتان کو یہ جرمانہ ہفتے کے روز ساؤتھ ہیمٹن میں افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے دوران کیا گیا۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل میچ کے دوران حد سے زیادہ اپیل کی جو کہ آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی قرار دی گئی ہے۔
قوانین کے مطابق انھیں میچ کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ واقعہ افغانستان کے خلاف میچ کے 29ویں اوور میں پیش آیا جب انڈین کپتان ویرات کوہلی ایل بی ڈبلیو اپیل کے لیے جارحانہ انداز میں ایمپائر علیم ڈار کی جانب بڑھے تھے۔

Comments
Post a Comment